Home » لوگ دوسری لہر سے خوفزدہ کیوں نہیں؟

لوگ دوسری لہر سے خوفزدہ کیوں نہیں؟

by ONENEWS

لوگ ”دوسری لہر“ سے خوفزدہ کیوں نہیں؟

کووِڈ 19ایک ایسی وبا ہے، جس نے دنیا کو حیرت انگیز حد تک متاثر کیا ہے اس کی اثر پذیری ہنوز جاری ہے اور نجانے کب تک جاری رہے گی یہ ایک وائرس سے پھیلنے والی بیماری ہے اس قسم کے چھ وائرس اس سے پہلے بھی حیات انسانی کو متاثر کر چکے ہیں وہ آئے، انہوں نے تباہی پھیلائی اور پھر ان کی تباہ کاریاں گھٹتی چلی گئیں، لیکن کووِڈ19 نے جس انداز میں تہذیب انسانی کو متاثر کیا ہے اس کی مثال دور جدید کی تہذیبی و تمدنی تاریخ میں نہیں ملتی۔ اس کے بارے میں رائے عامہ تقسیم نظر آ تی ہے، سازشی تھیوریوں میں کہا جاتا ہے کہ یہ امریکہ  و چین کی لڑائی کا شاخسانہ ہے، یعنی اس وائرس کو امریکہ نے تخلیق کیا اور چین کے شہر ووہان سے پھیلا یا گیا تا کہ چینی معیشت تباہ و برباد ہو جائے اقوام مغرب اس سے پہلے بھی اس قسم کے حربے چین کے خلاف استعمال کرتی رہی ہیں افیون کی جنگ اس کی ایک بڑی مثال ہے دشمنوں کو چیچک کے پھیلاؤ کے ذریعے کمزور کرنا بھی اقوام مغرب کا وتیرہ رہا ہے، لیکن چین اس سے بچ نکلا اور پھر امریکہ اور دیگر مغربی و مشرقی علاقوں میں کورونا نے تباہی پھیلائی ایک نظریہ یہ بھی ہے کہ چین اس بلا کے پھیلا ؤ کا باعث ہے، لیکن حتمی طور پر کوئی بات کہنا اور ماننا ابھی تک ممکن نہیں ہے۔

ایک اور نظریے کے مطابق یہ سب کچھ ایک ویکسین پوری دنیا میں پھیلانے کا ایک منصوبہ ہے ایک عالمگیر حکومت کے قیام اور اس کے ذریعے دنیا پر حکمرانی کے صہیونی منصوبے ایک عرصے سے طشت ازبام ہو چکے ہیں ”پروٹو کولز“ کی اشاعت کے ذریعے زعماء صہیون کی انسانیت کے خلاف منصوبہ سازیاں دنیا کے سامنے آ چکی ہیں۔

یہودیوں نے مسیحی دنیا پر اپنی فکری گرفت ہی نہیں،بلکہ معاشی سیاسی و ثقافتی گرفت بھی قائم کر رکھی ہے۔دوسری جنگ عظیم میں ہٹلر نے انہیں تاریخی ہزیمت سے دو چار کیا۔ اڈولف ہٹلر نے اپنی شہرہ آفاق آپ بیتی ”میری جدوجہد“ میں یہودیوں کو اخلاقی و معاشی برائیوں کی جڑ قرار دیا۔ پھر جب اسے موقع ملا اس نے اس جڑکو اکھاڑ پھینکنے کی منظم کاوشیں کیں۔

دوسری جنگ عظیم کے بعد صہیونی تحریک کے پس منظر میں ریاست اسرائیل قائم ہوئی اور یہودیوں کی 2500سالہ دشت نور دی ختم ہو گئی۔ انہوں نے اپنی کھوئی ہوئی عظمت کو بحالی کرنے کا فیصلہ کیا۔عالمی حکومت کا قیام اسی سلسلے کی اہم کڑی ہے۔جس پر وہ بڑی یکسوئی سے عمل پیرا ہیں۔

صہیونی،صلیبی عیسائیوں کے ساتھ مل کر عالمی حکومت قائم کر چکے ہیں یہاں اس کی تفصیلات بیان کرنے کی گنجائش نہیں ہے اسلئے اختصار سے

مزید :

رائےکالم




Source

You may also like

Leave a Comment