0

صارفین کیلئے عید سے قبل ہی بڑی خوشخبری ہواوے نے HUAWEI Nova 7iکے لیے پری آرڈرز کا آغاز کردیا

صارفین کیلئے عید سے قبل ہی بڑی خوشخبری، ہواوے نے HUAWEI Nova 7iکے لیے پری آرڈرز کا …

لاہور(پروموشنل ریلیز) اپنی انتہائی پسندیدہ تصریحات اور بے مثال کارکردگی کے ساتھ ہواوے نے اپنی نئی پروڈکٹHUAWEI Nova 7i کے پری آرڈرز کا اعلان کر دیا ہے۔اس اسمارٹ فون میں موجود فیچرز، اس قیمت میں پیش کیے گئے بہترین فیچرز میں سے ہیں جن کے ساتھ ہواوے

بینڈ *4بھی موجود ہے۔اِس طرح صارفین ایک ہی وقت میں ہواوے کی جانب سے ٹیکنالوجی کے دو زبردست شاہکار حاصل کر سکیں گے۔پری آرڈر فیز کا آغاز 18 مئی سے ہو گا اور یہ عید الفطر کی تعطیلات سمیت31 مئی 2020ء تک جاری رہے گا۔

HUAWEI Nova 7iمیں ایسے فیچرز دستیاب ہیں جو یقینا اس قیمت میں نہیں مل سکتے۔ ان فیچرز کا آغازHiSilicon Kirin 810 (7nm) SoC چپ سیٹ سے ہوتا ہے جو اس شعبے میں 7nm چپ سیٹ ہے۔خواہ مسحور کن گیمنگ ہو یا سوشل میڈیا کا بھاری بھرکم استعمال،یہ پروسیسر بھڑکتی ہوئی تیز کارکردگی فراہم کرتا ہے، ایک ایسی کارکردگی جس کی سنسنی خیزی کاآپ مزا لینا چاہتے ہیں۔سب سے بڑھ کر یہ کہ اس میں 40W کی HUAWEI SuperCharge بیٹری موجود ہے جو صرف 30 منٹس 70 فیصد تک چارج ہو جاتی ہے۔**

فوٹو گرافی کے شعبے میں یہ ایک حقیقی مسرت ہے کیوں کہ یہ اسمارٹ فون کسی کے تصور سے بھی زیادہ وسیع تر، صاف تر اور قریب تر تصاویر بناتا ہے۔ اس کا 48MP کواڈ کیمرا 8MPکے الٹرا وائیڈ اینگل لینز، ایک 2MP میکرو لینز اور ایک 2MP بوکیہ لینزکے ساتھ آتا ہے جو آپکو الٹرا وائیڈ شاٹس سے لے کر ایک سنیما کی مانند بوکیہ پورٹریٹس اور غیر معمولی تفصیلات والے کلوز اپ شاٹس لینے کا موقع فراہم کرتا ہے اور یہ سب کچھ ایک دم ہوجاتا ہے۔ فوٹو گرافی میں HUAWEI Nova 7i کے کمال سے آپ کو محسوس ہوتا ہے کہ ایک پیشہ ور اسٹوڈیو آپ کی جیب میں ہے۔

اس سے رات کے اوقات میں کی جانے والی فوٹو گرافی بھی لاجواب ہے۔/1.8 fکے بڑے اپرچر اور آدھے انچ کے بڑے سینسر کے ساتھ رات کے وقت لیے گئے شاٹس زیادہ روشن اور دلکش نظر آتے ہیں۔ AI HUAWEI امیج اسٹیبلائزیشن اور ہینڈ ہیلڈ سپر نائٹ موڈ کی بدولت تمام فوٹوز تیز ترین اور واضح ترین متحرک رینج کے ساتھ بنتے ہیں۔

اس تمام عظیم الشان تصور اور ویڈیوگرافی اور تمام گیمنگ اور سوشل میڈیا کا استعمال اس کی 6.4 انچ کے HUAWEI Punch FullView ڈسپلے کے ساتھ اور بھی حیرت انگیز ہو جاتا ہے۔اس کی سائیڈ پر موجود فنگر پرنٹ ڈیزائن آپ کو اپنا فون تیزی سے، آنکھ جھپکتے ہی، اَن لاک کرنے میں مدد دیتا ہے۔

ایک ایسے کیمرے کے ساتھ جو نہایت تیز اورکارکردگی میں اعلیٰ ہے، لوگوں کو اپنے فوٹ، گیمز اور ایپس کو اسٹور کرنے کے لیے یقیناً زیادہ جگہ کی ضرورت ہوتی ہے۔ خوش قسمتی سے HUAWEI Nova 7i 8GB RAM اور 128GB ROMکے ساتھ آتا ہے تاکہ آپ کی تمام پسندیدہ چیزوں کے مناسب جگہ دستیاب ہو۔ یہ اسمارٹ فون اینڈرائیڈ 10 پر کام کرنے والے EMUI 10 کے ساتھ دستیاب ہے جو زیادہ صاف، زیادہ وجدانی، پروقار ڈیزائن اور انٹرفیس فراہم کرتا ہے۔

یہ فون ایپس کا گلدستہ ہے جس میں AppGallery HUAWEIموجود ہے جو ہو اوے کی آفیشل مارکیٹ پلیس ہے۔ خصوصی ایپ کنٹنٹ کا لطف اٹھائیے کیوں کہ اسے سیکیور اور متنوع یوزر ایکسپیرءِنس کی فراہمی کے لیے عالمی ایپس ایکو سسٹم کے طور پر تیار کیا گیا ہے۔ صرف یہی نہیں، اس کے لیے

بے شمار تھرڈ پارٹی ایپ اسٹورز مثلاً AppFinder، بھی دستیاب ہے جس کی وجہ سے لوگHUAWEI Nova 7i پر زیادہ سے زیادہ ایپس سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔

مورخہ 8مئی سے 31 مئی تکHUAWEI Nova 7i پری آرڈر کرنے والے صارفین کو Band 4* HUAWEIبھی دیا جائے گا۔ یہ فون سکورا پنک اور کرش گرین اور مڈ نائٹ بلیک کے منفرد رنگوں میں دستیاب ہے۔

*یہ آفر صرف پری آرڈر فیز کے لیے ہے۔ اسٹاک محدود ہے اور پروڈکٹ پہلے آئیے، پہلے پائیے کی بنیاد پر دی جائے گی۔

**ہواوے لیب ٹیسٹس کی بنیاد پر۔ حقیقی کارکردگی میں پروڈکٹ میں موجود فرق، استعمال کرنے والے کی عادات اور ماحول کی وجہ سے فرق پڑ سکتا ہے۔

مزید :

سائنس اور ٹیکنالوجی





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں