Home » امریکی اداکارہ ایلسا میلانو نے کرونا ٹیسٹنگ سسٹم کو ناقص قرار دیدیا

امریکی اداکارہ ایلسا میلانو نے کرونا ٹیسٹنگ سسٹم کو ناقص قرار دیدیا

by ONENEWS

امریکی اداکارہ، پروڈیوسر ایلسا میلانو نے انکشاف کیا ہے کہ کرونا وائرس اور اینٹی باڈی کے مجموعی طور پر3 ٹیسٹ منفی آنے کے بعد ان کا کرونا وائرس اینٹی باڈیز کا ٹیسٹ مثبت آگیا۔

ایلسا میلانو نے انسٹاگرام پر آکسیجن ماسک کے ساتھ تصویر شیئر کی اور ساتھ ہی لکھا کہ دو ہفتے تک بیمار رہنے کے بعد 2 اپریل کو یہ میں تھی۔انہوں نے لکھا کہ میں کبھی اس طرح بیمار نہیں ہوئی تھی، جسم میں شدید درد تھا، سونگھنے کی حس ختم ہوگئی تھی۔

اداکارہ نے اپنی پوسٹ میں مزید لکھا کہ ایسا لگا جیسے ہاتھی میرے سینے پر بیٹھا ہوا ہے، میں سانس نہیں لے سکتی تھی، میں کھانا نہیں کھاپاتی تھی، 2 ہفتوں میں میرا 9 پاؤنڈز وزن کم ہوا۔

یہ پوسٹ انسٹاگرام پر دیکھیں

یہ میں 2 ہفتوں تک بیمار رہنے کے بعد 2 اپریل کو تھا۔ میں کبھی بھی اس قسم کا بیمار نہیں تھا۔ سب کچھ چوٹ پہنچا۔ بو کی کمی ایسا لگا جیسے ہاتھی میرے سینے پر بیٹھا ہوا تھا۔ میں سانس نہیں لے سکتا تھا۔ میں اپنے اندر کھانا نہیں رکھ سکتا تھا۔ میں نے 2 ہفتوں میں 9 پاؤنڈ کھوئے۔ میں الجھ گیا تھا۔ کم درجہ کا بخار۔ اور سر درد بھیانک تھا۔ میں بنیادی طور پر ہر کوڈ علامت تھا۔ مارچ کے اختتام پر میں نے دو کوویڈ 19 ٹیسٹ لئے اور دونوں ہی منفی تھے۔ کچھ بہتر ہونے کے بعد میں نے ایک کوڈ اینٹی باڈی ٹیسٹ (فنگر پرک ٹیسٹ) بھی لیا۔ منفی آخری 4 مہینے زندہ رہنے کے بعد ، جیسے علامات ، ورٹیگو ، پیٹ کی اسامانیتاوں ، فاسد ادوار ، دل کی دھڑکن ، سانس کی قلت ، صفر قلیل مدتی میموری ، اور عام خرابی ، میں گیا اور بلڈ ڈرا سے اینٹی باڈی ٹیسٹ لیا (انگلی نہیں چکنا) ایک لیب سے۔ میں کوڈائڈ مائپنڈوں کے لئے مثبت ہوں۔ میرے پاس کوویڈ 19 تھا۔ میں صرف اتنا چاہتا ہوں کہ آپ اس بات سے آگاہ رہیں کہ ہمارا ٹیسٹنگ سسٹم ناقص ہے اور ہمیں اصل تعداد کا پتہ نہیں ہے۔ میں یہ بھی چاہتا ہوں کہ آپ جان لیں ، یہ بیماری دھوکہ نہیں ہے۔ میں نے سوچا کہ میں مر رہا ہوں۔ ایسا لگا جیسے میں مر رہا ہوں۔ میں اپنے پلازما کو امیدوں کے ساتھ عطیہ کروں گا کہ شاید میں زندگی بچاؤں۔ براہ کرم اپنا خیال رکھنا۔ براہ کرم اپنے ہاتھ دھوئے اور ماسک اور معاشرتی فاصلہ پہنیں۔ میں نہیں چاہتا کہ کوئی بھی اس طرح محسوس کرے جس طرح میں نے محسوس کیا۔ اچھی طرح سے ہو. میں آپ سب سے پیار کرتا ہوں (ٹھیک ہے ، شاید ٹرالرز نہیں۔ بس نیک آدمی۔) ❤️

شائع کردہ ایک پوسٹ ایلیسہ میلانو (@ میلان_الیسہ) 5 اگست 2020 بجے شام 12:42 بجے PDT

انہوں نے کہا کہ میں الجھن کا شکار تھیں کہ مجھے کم درجے کا بخار تھا اور شدید سردرد تھا، مجھ میں کرونا وائرس کی ہرعلامت موجود تھی، مارچ کے بالکل آخر میں، میں نے کرونا وائرس کے 2 ٹیسٹس کروائے تھے اور دونوں ہی منفی آئے تھے۔انہوں نے کہا کہ جب میری طبیعت کچھ بہتر ہوئی تو میں نے کووڈ اینٹی باڈی ٹیسٹ بھی کرایا جو کہ منفی آیا۔

اداکارہ نے کہا کہ 4 ماہ تک جاری رہنے والی علامتوں چکر، دل کی دھڑکن میں تبدیلی، سانس لینے میں تکلیف اور یادداشت کی قلیل المدتی خرابی (شارٹ ٹرم میموری لاس) کے بعد میں نے کرونا وائرس اینٹی باڈی کا ایک اور ٹیسٹ کروایا۔ایلسا میلانو نے لکھا کہ میرا کووڈ اینٹی باڈیز کا ٹیسٹ مثبت آیا، مجھے کورونا وائرس تھا، میں صرف آپ کو آگاہ کرنا چاہتی تھی کہ ہمارا ٹیسٹنگ کا نظام ناقص ہے اور ہم اصل تعداد نہیں جانتے۔

امریکی اداکارہ نے لکھا کہ میں یہ بھی چاہتی ہوں کہ آپ جان لیں کہ یہ بیماری دھوکا نہیں ہے، میں نے سوچا کہ میں مررہی ہوں، مجھے محسوس ہوا کہ جیسے میں مررہی تھی۔انہوں نے اپنے مثبت اینٹی باڈی ٹیسٹ نتائج کی تصویر بھی شیئر کی اور بتایا کہ وہ اپنا پلازما عطیہ کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں تاکہ دوسروں کی مدد کی جاسکے۔

You may also like

Leave a Comment